جب آپ یہ ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کریں گے اور اسے انسٹال کریں گے۔
انسٹال کرنے کے بعد اگر آپ کے پاس کوئی انٹرنیٹ ایشو یا کوئی انٹرنیٹ کا پرابلم کا پوپ اپ شو ہو ایپلیکیشن کے اوپر تو آپ کو کوئی بھی ایک وی پی این ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔
وی پی این کوئی بھی لگا لینا ہے کوئی بھی لوکیشن کا۔
جیسے ہی آپ وی پی این لگائیں گے آپ کی ایپلیکیشن ایکٹو ہو جائے گی چل جائے گی۔
پھر آپ چاہیں وی پی این انسٹال یا ڈیلیٹ کر دیں۔
• Contact Admin for login